🇵🇰Urdu: Everyday sentences
300 native-checked Urdu phrases with romanization and English — tap 🔊 to hear any of them. Then keep going for free.
Learn Urdu properly — free games, native audio, and 100s of short stories at your level.
Start learning Urdu free →- ہاتھی ایشیا اور افریقہ میں پائے جاتے ہیں۔Elephants live in Asia and Africa.
- ہسپانوی اس کی مادری زبان ہے۔Spanish is his mother tongue.
- ہر مسمی کی قیمت ۷ پینس ہے۔The oranges cost 7 pence each.
- ہر وقت ایماندار ہونا آسان نہیں ہے۔It's not easy to be honest all the time.
- ہر کھلاڑی نے اپنی بھرپور کوشش کی۔Each player did his best.
- ہم اس کے مخالف نہیں ہیں۔We're not against it.
- ہم اپنے پرانے سکول ہو کے آئے۔We visited our old school.
- ہم انتظار کرے گے۔We'll wait.
- ہم جیت گئے۔We won.
- ہم سارے کافی زیادہ روئے۔We all cried a lot.
- ہم رات کا کھانا باہر کھا رہے ہیں۔We're eating dinner outdoors.
- ہم رقص کرے گے۔We'll dance.
- ہم ظہرانہ کھا رہے ہیں۔We're having lunch.
- ہم عشائیہ باہر کر رہے ہیں۔We're eating dinner outdoors.
- ہم مدد کرے گے۔We'll help.
- ہم نے بات کی۔We talked.
- ہم کوشش کرے گے۔We'll try.
- ہم کھڑکی کھول سکتے ہیں۔We can open the window.
- ہم ہار گئے۔We lost.
- ہمارا دفتر عمارت کے شمال جانب ہے۔Our office is on the northern side of the building.
- ہماری استانی نے ہمیں بتایا کہ کب شروع کرنا ہے۔Our teacher told us when to start.
- ہمارے ملک میں سمندری اشیائیں بہت ہے۔Our country is rich in marine products.
- ہمیں یہ کرنا چاہئیے۔We should do it.
- ہمیں جلدی سے کچھ کرنا ہوگا۔We have to act quickly.
- ہمیں سزائے موت ختم کر دینی چاہئیے۔We should abolish the death penalty.
- ہمیں ٹھنڈ نہیں لگ رہی تھی۔We weren't cold.
- ہمیں کیا امریکا سے چاول کی برآمدگی کرنی چاہیے؟Do you think we should import rice from the U.S.?
- یہ آپ کو خطرے میں مبتلا کر سکتا ہے۔That'll put you in danger.
- یہ اخبار روزنامہ ہے۔This is a daily newspaper.
- یہ اچھا سودا ہے۔It's a real bargain.
- یہ ایک حالیہ تصویر ہے؟Is it a recent picture?
- یہ بہت بڑا ہے۔This is too big.
- یہ تم کو خطرے میں مبتلا کر سکتا ہے۔That'll put you in danger.
- یہ دیکھو۔Hey, look at this.
- یہ صحیح جواب نہیں ہے۔That's not the right answer.
- یہ ظہرانے کا وقت ہے۔It's lunch time.
- یہ لوگ کون ہے؟Who are those people?
- یہ میری کتابیں نہیں ہیں۔They aren't my books.
- یہ وہ کیمرہ ہے جس سے ٹام نے تصویریں کھینچی ہیں۔This is the camera that Tom took the pictures with.
- یہ پتھر اس والے سے دگنا بھاری ہے۔This stone is twice as heavy as that one.
- یہ پیو۔Take a sip of this.
- یہ کام نہیں کرے گا۔It won't work.
- یہ کبھی ختم نہ ہوگی ۔This is never going to end.
- یہ کتا ایک آنکھ سے اندھا ہے۔The dog is blind in one eye.
- یہ گلی آگے سے بند ہے۔This is a dead-end alley.
- یہ گوند پلاسٹک کو نہیں جورتی۔This glue does not adhere to plastic.
- یہ گھر خالی ہے۔The house is vacant.
- یہ ہی تو میں جاننا چاہتا ہوں۔That's what I want to know.
- ۱۰۰ سال کی عمر نک بہت کم لوگ زندہ رہتے ہے۔Few people live to be 100 years old.
- حادثہ میں زخمی ہونے کے بعد، وہ چل نہیں سکتا۔Being injured in an accident, he could not walk.
- حالانکہ وہ ذخمی تھے مگر وہ پھر بھی لڑتے رہے۔Though wounded, they continued to fight.
- حب وہ کمرے میں داخل ہوئی تو وہ کھڑا ہو گیا۔When she entered the room, he stood up.
- حوصلہ مت کھونا۔Don't lose heart.
- خربوزہ خربوزے کو دیکھ کر رنگ پکڑتا ہے۔Birds of a feather flock together.
- آئو ٹام کا شکریہ ادا کرے۔Let's thank Tom.
- آئیے ہم کوشش کریں!Let's try!
- آج بہت گرمی ہے۔It's very hot today.
- آج ریل گاڑی پورے ٹائم پہ تھی۔The train was on time today.
- آج صبح میں ائیرپورٹ گیا تھا اپنے کزن کو چھوڑنے۔This morning I went to the airport in order to see my cousin off.
- آخری ٹرین جا چکی ہے۔The last train has already gone.
- آسٹریلوی لڑکیاں بہت خوبصورت ہیں۔Australian women are very beautiful.
- آسمان میں ایک بھی بادل نہیں تھا۔There wasn't a cloud in the sky.
- آرام سے کام کرو۔Work slowly.
- آواز اونچی کرو۔Please speak more loudly.
- آپ اپنی سیٹ تھوڑی اوپر کر سکتے ہے؟Could you put your seat back up a little?
- آپ بلکل اپنے بڑے بھائی کی طرح لگتے ہیں۔You look just like your older brother.
- آپ حقیقت پسند ہے۔You're realistic.
- آپ فارغ کب ہوں گے؟When are you free?
- آپ نے مجھے ڈھونڈا کیسے؟How did you find me?
- آپ کا کیا حال ہے ؟How are you?
- آپ کسی وقت بھی آ سکتے ہے۔You can come at any time.
- آپ کس کے ساتھ جا رہے ہے؟Who are you going with?
- آپ کو بڑی زور کی لگی ہے۔You got hit hard.
- آپ کیا کریں گے؟What are you going to do?
- آپ کیسی ہیں؟How are you?
- آپ کے گھر والے کیسے ہے؟How's it going with your family?
- آپ یہاں بیٹھ سکتے ہے۔You may sit here.
- آگے پڑھو۔Keep reading.
- آگ بجھ گئی۔The fire went out.
- درخواست دہندگان سے گزارش ہے کہ وہ خود آکے اپنی درخواست جمع کرائے۔Applicants are requested to apply in person.
- دروازہ کون کھلا چھوڑ گیا تھا؟Who left the door open?
- دس سال ہو گئے ہیں اسے امریکہ گئے ہوئے۔Ten years have passed since he went to America.
- دفعہ ہو جائو۔Beat it.
- دنیا میں کچھ چیزیں ہے جو پیسوں سے نہیں خریدی جا سکتی۔There are some things money can't buy.
- اب بچھتائے کیا ہوت جب چڑیا چگ گئی کھیت۔It's no use crying over spilt milk.
- ابھی بھی بہت ٹھنڈ ہے۔It is still as cold as ever.
- اتنی گرمی تھی کہ میں کھڑکی کھول کے سویا۔It was so hot that I slept with the window open.
- اسی لئیے میں نے تمھیں کہا تھا کہ تم اکیلے نہ جائو۔That's why I told you not to go by yourself.
- اسے ایک عجیب خواب آیا۔He had a strange dream.
- اسے فورا٘ کرو۔Do it at once.
- اسے وکیل ہونا چاہئیے تھا۔He should have been a lawyer.
- اسے کل تک ٹھیک ہو جانا چاہئیے۔It ought to be fine tomorrow.
- اسے گاڑی چلانا نہیں آتی۔He isn't able to drive a car.
- اسے یاد ہے کہ وہ اسے ہر ہفتہ خط لکھتا تھا۔He remembers writing to her every week.
- اس آدمی کو سزائے موت دی گئی ہے۔The man was given a life sentence.
- اس دن چودھویں کا چاند دیکھا گیا تھا۔It was a full moon that was seen that day.
- اس سوال کا جواب بہت آسان ہے۔That question is easy to answer.
- اس سیب کا ذائقہ بہت کڑوا ہے۔This apple tastes very sour.
- اس سے فرق نہیں پڑتا کہ کس نے کہاں ہے، بات ہی غلط ہے۔It doesn't matter who says that, it's not true.
- اس معاملے میں تم غلط ہو۔You're wrong in this case.
- اس میں تھوڑا وقت لگے گا۔This will take some time.
- اس نے الٹا کیا۔He did the opposite.
- اس وقت دفتر میں کوئی نہیں ہے۔At the moment, there isn't anyone in the office.
- اس چراغ سے پردوں کو آگ لگنے کا کوئی خطرہ نہیں۔There's no danger of this lamp setting fire to the curtains.
- اس کائنات کی ابتدا کیا ہے؟What is the origin of the universe?
- اس کا سائز انڈے جتنا ہے۔It's about the size of an egg.
- اس کلاس میں کتنے لڑکے ہیں؟How many boys are in this class?
- اس کو لوگوں پہ دھونس جمانا پسند ہے۔He just loves to bully people.
- اس کی گاڑی دو سال پرانی ہے۔His car is two years old.
- اس کے اندر دیکھو۔Take a look in there.
- اس گھر میں کون رہتا ہے؟Who lives in this house?
- اس گھڑی کو مرمت کی ضرورت ہے۔This watch needs to be repaired.
- اس ہفتے کو تم کیا کر رہے ہو؟What'll you be doing over the weekend?
- اصل میں میں یونیورسٹی ٹیچر ہوں۔I'm actually a university teacher.
- الزام مجھے دیا جائے۔I'm the one to blame.
- امریکہ میں اسکول کی بسوں کا رنگ پیلا ہیںIn the United States, school buses are yellow.
- امنے ہمسایوں سے بہترین سلوک کرو۔Love your neighbors.
- ان کو اپنی قسمت قبول کرنا پڑی۔She had to accept her fate.
- ان کے تین بچے ہے۔They have three children.
- انگریزی پوری دنیا میں پڑھای جاتی ہے۔English is studied all over the world.
- انہوں نے گفتگو شروع کی۔They entered into a discussion.
- اور پڑھو۔Keep reading.
- اپ کو لغت استعمال کرنا آتی ہے؟Do you know how to use a dictionary?
- اپنی دائیں آستین کو اوپر چڑھائو۔Roll up your right sleeve.
- اپنی کتاب صفحہ نمبر ۵۹ پہ کھولو۔Open your book to page 59.
- اگر آپ کال کرنا چاہتے ہیں تو مجھے دوپہر کو کر لی جئے گا۔If you want to, call me this afternoon.
- اگر تم اسے پوچھو گے تو وہ آئی گی۔She will come if you ask her.
- اگر وہ گیٹار اتنا مہنگا نہ ہوتا، میں اسے خرید لیتا۔If that guitar weren't so expensive, I could buy it.
- ایک بار تم نے کوئی گندی عادت اپنالی، پھر اس سے آرام سے جان نہیں چھٹے گی۔Once you've formed a bad habit, you can't get rid of it easily.
- ایک بچہ گُم ہو گیا ہے۔A child is missing.
- ایک دریا قصبے کو دو حصوں میں تقسیم کرتی ہے۔A river divides the town.
- ایک محافظ باہر ہے۔A guard is outside.
- بجھے نہیں پتہ کہ میں کب واپس آئو گا۔I don't know exactly when I'll be back.
- برائے مہربانی تھوڑا اونچا بولے۔Please speak more loudly.
- برف پگھل رہی ہے۔The ice is melting.
- بزرگ عورت بڑی مشکل سے سیڑھیاں چڑھی تھی۔The old woman climbed the stairs with difficulty.
- بس تھوڑی دور ہے۔It's just a little further.
- بلے کے ساتھ ساتھ کل گیندیں بھی چوری ہو گئی۔The bat was stolen yesterday, along with the balls.
- بولنے میں اور کرنے میں بڑا فرق ہے۔Saying and doing are two different things.
- بچپن میں مجھے کتابیں پڑھنے کا بہت شوق تھا۔I loved reading when I was a child.
- بچے کھلونوں سے کھیل رہے ہیں۔The children are playing with toys.
- بڑی مہربانی۔Thank you very much.
- بھاگ جائو۔Beat it.
- بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی۔Something is better than nothing.
- بھیڑیے عام طور پر لوگوں پہ حملہ نہیں کرتے۔Wolves don't usually attack people.
- بہار کا موسم آتے ہی برف پگھل گئی۔The snow melted away when spring came.
- بہت بڑا دن گزرا آج۔I've had a lousy day.
- بہت خوبصورت نام ہے تمہارا۔You have a beautiful name.
- بہت محنت والا کام تھا یہ۔It was real hard work.
- بہت کم جاپانی صحیح انگریزی بول سکتے ہیں۔Few Japanese can use English well.
- بیس بال کھیل بارش کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔The baseball game was called off due to rain.
- بیلجیم فرانس جتنا برا نہیں۔Belgium is not as big as France.
- بینک کتنی دیر تک کھلا ہے؟How late is the bank open?
- تحفہ دینے کا بہت شکریہ۔Thank you for your present.
- تم اب پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔You can't back out on me now.
- تم اس سے شادی نہیں کر سکتے۔I'm afraid you can't marry her.
- تم اپنی بہن کی طرح صبح جلدی نہیں اٹھتے، ہے نا؟You don't get up as early as your sister, do you?
- تم اکیلے ہو یا کسی کے ساتھ ہو؟Are you by yourself or with someone?
- تم بدل گئے ہو۔You've changed.
- تم بس دھیان رکھنا کہ یہ ٹوٹے نا۔You must take care not to break it.
- تم بلکل اپنے بڑے بھائی کی طرح لگتے ہو۔You look just like your older brother.
- تم بہت زیادہ کام کر رہے ہو آج کل۔ تھوڑا سا آرام کر لو۔You're working too hard. Take it easy for a while.
- تم بیواقوف لگ رہے ہو۔You look stupid.
- تم تیراکی نہیں کر سکتے۔You can't swim.
- تم جدھر بھی جانا چاہو جا سکتے ہو۔You can go wherever you want.
- تم جہاں جانا چاہو جا سکتی ہو۔You can go wherever you want.
- تم جیسے مرضی کرو، اس کا نتیجہ ایک ہی نکلے گا۔No matter how you do it, the results will be the same.
- تم حقیقت پسند ہو۔You're realistic.
- تم سارے کہاں رہتے ہوں؟Where do you all live?
- تم سب کچھ حاصل نہیں کر سکتے۔You can't have everything.
- تم رات کو سو سکے تھے۔Did you get any sleep at all last night?
- تم شاید جیتو شاید نہ جیتو۔You may or may not win.
- تم فارغ کب ہو گے؟When are you free?
- تم مجھے بتائو۔You must tell me.
- تم میرا دجسٹر لے جانا۔I'll lend you my notebook.
- تم نکلو۔ میں تھوڑی دیر میں نکلتا ہوں۔Go on ahead. I'll catch up with you soon.
- تم نے پھول کہاں سے خریدے؟Where did you buy flowers?
- تم وہاں کس سے ملے تھے؟Who did you meet there?
- تم ٹام کو کتنی اچھی طرح جانتے ہو؟How well do you know Tom?
- تم کافی بیمار لگ رہے ہو۔You look quite sick.
- تم کسی وقت بھی آ سکتے ہو۔You can come at any time.
- تم کس کے ساتھ جا رہے ہو؟Who are you going with?
- تم کچھ مہینوں میں بہترین انگریزی بول سکو گے۔You will be able to speak fluent English in another few months.
- تم کیا کرتے ہو ؟What do you do?
- تم کیسی ہو؟How are you?
- تم ہمیشہ دیر سے کیوں آتے ہو؟Why is it that you're always late?
- تم یہاں کافی مصروف لگ رہے ہو۔You seem pretty busy here.
- تمھیں زیادہ پڑھنا چاہئیے۔You need to study more.
- تمھارے گھر والے کیسے ہے؟How's it going with your family?
- تمہیارے برآمدے میں میز ہے؟Do you have a table on the patio?
- تمہیں تیرنا نہیں آتا۔You can't swim.
- تمہاری امی بس آتی ہونگی۔Your mother will be back before long.
- تیز بارشوں کی وجہ سے دریا سے پانی ابل کے باہر آ گیا۔The river overflowed because of the heavy rain.
- تینوں لڑکوں کو انعام ملے گا۔Each of the three boys got a prize.
- جاپانی ہماری مادری زبان ہے۔Japanese is our mother tongue.
- جانوروں کو کھانا نہ ڈالے۔Don't feed the animals.
- جب بارش رکی تھی تو وہ چہل قدمی کے لیے باہر چلا گیا تھا۔When the rain stopped, he went out for a walk.
- جب بھی میں اس تصویر کو دیکھتا ہوں، مجھے اپنے ابو یار آ جاتے ہے۔Every time I look at this picture, I think of my father.
- جب تم پہلی دفعہ کسی سے ملو، اس بات کو مد نظر رکھو کہ تم اس کے کتنا قریب کھڑے ہو۔When you meet someone for the first time, be careful about how close you stand to that person.
- جب میں گھر پہنچا تو مجھے پتہ لگا کہ میرا بٹوہ گم ہو گیا ہے۔When I got home, I noticed that I had lost my wallet.
- جلدی جواب دو۔Come on, answer quickly.
- جلدی واپس آنا۔Don't be long.
- جو لڑکی پیانو بجا رہی ہے وہ میری بہن ہے۔The girl who's playing the piano is my sister.
- جہاذ پہاڑ کے اوپر سے گزرا۔The plane flew over the mountain.
- جہاز دس منٹ میں اڑ جائے گا۔The plane takes off in ten minutes.
- جیسے ہی بارش رکتی ہے، ہم چل پڑے گے۔Let's go as soon as it stops raining.
- روشنی کو بند کر دو۔Turn off the light.
- زندگی مشکل ہے۔Life is hard.
- زنگی پھولوں کا سیج نہیں۔Life is hard.
- زور سے بولو۔Please speak more loudly.
- زیارہ دیر نہ لگانا۔Don't be long.
- سارے ڈبے خالی ہیں۔All the boxes are empty.
- سانپ زندہ ہے یا مر گیا ہے؟Is the snake alive or dead?
- سب کو سلام۔Hi, everybody.
- سب کھائو۔Eat everything.
- سردی اس سال کافی لمبی ہو گئی ہے۔Winter seems to be sticking around a lot longer than usual this year.
- سلام۔Hi.
- سورج سے ہمیں حرارت اور روشنی ملتی ہے۔The sun gives us heat and light.
- سولہ سال سے کم عمر کے بچے ٹھیٹر میں داخل نہیں ہو سکتے۔Children who are sixteen years old or younger may not enter the theater.
- سیمسٹر امتہان آخرکار ختم ہو گئے ہیں۔The semester exams are finally over.
- شام بخیر۔Good evening.
- شاید بارش ہو جائے۔It may rain.
- شب بخیر۔Good night.
- شکریہ۔Thanks.
- صبح بخير۔Good morning.
- صرف چھہ لوگ دعوت پہ آئے تھے۔There were only six people at the party.
- صفحہ نمبر دس سے رجوع کرے۔Please refer to page ten.
- طالب علموں کی عمر ۱۸ سے ۲۵ سال ہیں۔The students range in age from 18 to 25.
- طب کے میدان میں حال ہی میں ہونے والے ترقی بہت شاندار ہیں۔The recent advances in medicine are remarkable.
- طوفان کے نتیجے میں افریقہ کے بہت سے لوگ ہلاک ہو گئے تھے۔Many people in Africa were killed as a result of the storm.
- عمارت کے سامنے ایک گاڑی کھڑی ہے۔There is a car in front of the building.
- غبارے میں پوا بھری ہوئی ہے۔The balloon is filled with air.
- غربت نے اسے چوری کرنے پر مجبور کیا۔Poverty drove him to steal.
- فرانسیسی میری مادری زبان ہے۔French is my mother tongue.
- فرج گوشت کو تازہ رکھتا ہے۔A refrigerator keeps meat fresh.
- فوج کے پاس کافی اسلحہ تھا۔The troops had plenty of arms.
- قطع قلامی معاف۔I'm sorry to disturb you while you're talking.
- قصور میرا ہے۔I'm the one to blame.
- قلعہ کے پاس ایک چھوٹا سا ہوٹل ہے، وہ وہاں رہ رہی ہے۔She is staying at a little hotel by the castle.
- لائنوں کے درمیان زیادہ فاصلہ دو۔Leave more space between the lines.
- لکڑی آرام سے جل جاتی ہے۔Woods burn easily.
- لگتا ہے کہ قیمتیں گر رہی ہیں۔Prices seem to be going down.
- لیکچر کے بات تھورے سے لوگوں نے تالیاں بجائی۔A few people clapped after his lecture.
- مارٹن لوتھر کنگ نے اپنی زنگی انصاف کے حصول میں گزاردی۔Martin Luther King spent his life seeking justice.
- مایوس نہ ہونا۔Don't lose heart.
- مدد۔Help!
- مجھے یہ نہیں یاد۔I don't remember that.
- مجھے اندر آنے دو۔Let me in.
- مجھے روک پسند ہے۔I love rock.
- مجھے مزہ آرہا ہے۔I'm enjoying this.
- مجھے پتا ہے کہ تم امیر ہو۔I know that you're rich.
- مجھے چائے پسند ہے۔I like tea.
- مجھے کچھ دن دو۔Give me a day or two.
- مجھ سے یہ ٹھنڈ اور زیادہ برداشت نہیں ہو رہی۔I can't stand this cold anymore.
- مختلف لوگوں کے مختلف خیالات ہیں۔Different people have different ideas.
- مسلہ ہو جائے گا۔There'll be a problem.
- مریم نے کھانے پکانے میں اپنی ماں کی مدد کی۔Mary helped her mother with the cooking.
- ممکن ہے کہ وہ آجائے گی۔She'll probably come.
- موسم تھوڑا گرم ہو گیا۔The weather became warm.
- موٹی نہ ہونا۔Stay thin.
- موٹے نہ ہونا۔Stay thin.
- میری ہارڈ ڈرائیو تقریبا پوری بھڑھ گئی ہے۔My hard drive is almost full.
- میری ترجیح سیاہ والا ہے۔I prefer the black one.
- میری طلاق ہو چکی ہے۔I am divorced.
- میری پتلون بہت چھوٹی ہے۔My pants are too short.
- میری چابی گم ہو گئی ہے۔I've lost my key.
- میری کم عقلی تھی۔I've been foolish.
- میرے تایا نے مجھے یہ گھڑی دی تھی۔My uncle gave me this watch.
- میرے نانا ابو کو کتابیں پڑھنے کا شوق ہے۔My grandfather likes reading books.
- میرے پاس زیادہ وقت نہیں ہے۔I do not have much time.
- میرے چاکلیٹ کا ڈبہ کہاں ہے؟Where's my box of chocolates?
- میرا ہاتھ پکڑو۔Grab my hand.
- میرا خیال ہے یہ ممکن ہے۔I suppose that's possible.
- میرا سر پھٹ رہا ہے۔My head is exploding.
- میرا نہیں خیال ٹام واپس آئے گا۔I don't think Tom will be back.
- میرا پلین ہے کہ شام کو گھر جا کے میں پڑھائی کرو گا۔I plan to study this afternoon after I get home.
- میٹنگ پورے چار بجے شروع ہو جائے گی۔The meeting will start at four o'clock sharp.
- میں شام کو انگریزی پڑھو گا۔I'm going to study English this afternoon.
- میں صبح جلدی اٹھا تاکہ میں پہلی ریل گاڑی پکڑ سکوں۔I got up early so that I might be in time for the first train.
- میں طلاق یافتہ ہوں۔I am divorced.
- میں غلطی سے آپ کو اپنا بھائی سمجھا۔I mistook you for your brother.
- میں آٹھویں منزل پر ہوں۔I'm on the eighth floor.
- میں ادھر رہتا ہوں۔I live here.
- میں استاد ہوتا تھا۔I used to be a teacher.
- میں انکار نہ کر سکا۔I couldn't refuse.
- میں اپنی پوری کوشش کرتا ہوں۔I do my best.
- میں اگلے ہفتے یورپ جا رہا ہوں۔I'm going to Europe next week.
- میں بیمار ہوں۔I am sick.
- میں بعد میں آ جائو گا۔I think I'll come back later.
- میں تب تک باہر نہیں جائو گا جب تک بارش نہیں رک جاتی۔I won't go out until it stops raining.
- میں تم سے محبت کرتا ہوں۔I love you.
- میں تھکا ہوا تھا اسی لئے میں سونے چلا گیا۔I was tired so I went to bed.
- میں جامعہ میں پڑھتا ہوں۔I'm a college student.
- میں جلدی داپس آجاؤنگا ۔I'll be back soon.
- میں دریا میں تیراکی کرنے گیا تھا۔I went swimming in the river.
- میں دوبارہ کب آئو؟When should I come again?
- میں ریڈیو کبھی کبھی سنتا ہوں۔I almost never listen to the radio.
- میں سیاہ والے کو ترجیح دوں گی۔I prefer the black one.
- میں سنگاپور سے ہوں۔I'm from Singapore.
- میں سکاٹ لینڈ کا دورہ تب تک ملتوی کر رہا ہو جب تک موسم تھوڑا گرم نہیں ہو جاتا۔I'll postpone my trip to Scotland until it's warmer.
Don't just read Urdu — speak it
Every phrase here comes alive when you say it to someone. Practice free with native-speaker peers, or book a vetted Urdu tutor for a 1-1 video lesson.