🇵🇰Urdu: Small talk
300 native-checked Urdu phrases with romanization and English — tap 🔊 to hear any of them. Then keep going for free.
Learn Urdu properly — free games, native audio, and 100s of short stories at your level.
Start learning Urdu free →- تئی گالرد ھوار کنگ نہ بوت چیاکہ اے چہ پیسرا ھست اِنت۔Your sentence was not added because the following already exists.
- ٹوم کی طبیعت کافی بہتر ہو چکی ہے۔Tom is much better now.
- میں نیہں چاہتا ہوں کہ تم چوری کرو۔I don't want you stealing.
- روسی آسان زبان نہیں ہے۔Russian is not an easy language.
- زیادہ جارحانہ انداز اختیار کرو۔Be more aggressive.
- ٹھیک، تم جیت گےٴ۔OK, you win.
- صحیح، تم جیت گےٴ۔OK, you win.
- صحیح، تو جیت گیا۔OK, you win.
- میں تمہارے گند سمیتنے سے تھک گیا ہوں۔I'm tired of picking up after you.
- مجھے پتا ہے کہ وہ حلال نہیں ہے۔I know it's not kosher.
- مچھر کیڑے ہوتے ہیں۔Mosquitoes are insects.
- آپ نے جواب کیوں نہیں دیا؟Why didn't you answer?
- تو نے جواب کیوں نہیں دیا؟Why didn't you answer?
- میں تمہاری ہتھوڑی ادھار لے سکتا ہوں؟Can I borrow your hammer?
- پھولوں کو سینچیں۔Please water the flowers.
- میں ہار ماننے سے مرنا چاہونگا۔I'd rather die than give up.
- مجھے دھمکنا مت۔ میں کچھ نہیں بولونگا۔Don't threaten me. I won't say anything.
- مجھے دھمکنا مت۔ میں کچھ نہیں کہونگا۔Don't threaten me. I won't say anything.
- تمہارا سر ابھی تک دُکھ کر رہا ہے؟Does your head still hurt?
- آپ کا سر ابھی تک دُکھ کر رہا ہے؟Does your head still hurt?
- کیا تم تفصیل سے بتا سکتے ہو؟Could you please elaborate?
- کیا آپ بہار کے لیے تیار ہیں؟Are you ready for spring?
- ادھر مت آنا۔Don't come here.
- ادھر نہ آوٴ۔Don't come here.
- اتنی محنت مت کرو۔Don't try too hard.
- تمہیں کونسا پلییر پسند لگتا ہے؟Who's your favorite player?
- ٹوم نے انجیل پڑھی۔Tom read the Bible.
- تم مجھ سے کبھی متفق نہیں ہوتے ہو۔You never agree with me.
- تو ہمیشہ مجھ سے اختلاف کرتا ہے۔You always disagree with me.
- بدقسمتی سے، میں نے جو بھی پڑھا، اُس کا آدھا ہی سمجھا۔Unfortunately, I only understood half of what I read.
- تھیراپی کا کوئ اثر نہیں تھا۔Therapy didn't help.
- بدصورت بطخ ایک خوبصورت ہنس میں بدل گئی۔The ugly duckling turned into a beautiful swan.
- برعکس بھی صحیح ہے۔The opposite is also true.
- وہ ایک قابل اعتماد رسائ ہے۔That's a reliable approach.
- کوئ دھاتیں کم درجہ حرارت پر نارک ہو جاتے ہیں۔Metals can become brittle at low temperatures.
- اب ہی جاوٴ، اور کبھی واپس مت آوٴ۔Leave now and don't ever come back.
- مشتری ایک سیارہ ہے۔Jupiter is a planet.
- میں نے تمہیں کسی کو مت بتانے کا کہا۔I told you not to tell that to anyone.
- مجھے چینی پسند ہے۔I like sugar.
- میں پُرانے یادوں کو نہیں ہلانا چاہتا ہوں۔I don't want to stir up old memories.
- تو پھر آپ مجھ سے بالکل کیا کروانے چاہتے ہیں؟Exactly what would you have me do, then?
- البتہ کامیابی کا امکان کم ہے، ہم اسے آزماتے ہیں۔Although there's little chance of success, let's try it.
- مجھے تمہاری ہمراہی کرنے دو۔Allow me to accompany you.
- مجھے لگا کہ چیزیں بدلنے والی تھیں۔I thought things would change.
- وہ کہ کر کیا میں پاگل لگتا ہوں؟Does that make me sound like a crazy person?
- نہیں لگتا ہے کہ بارش ختم ہونے والا ہے۔It doesn't seem like it's going to stop raining.
- میں اُس فلم کو پھر سے دیکھنا چاہتا ہوں۔I want to watch that movie again.
- ٹوم نے دراصل سنجیدگی سے اس پر سوچا ہے۔Tom has really thought this through.
- مجھے پتا ہے کہ اس میں میری کوئ تعلق نہیں ہے۔I know this is none of my business.
- ٹوم اور میری نے برف کا آدمی بنایا۔Tom and Mary made a snowman.
- ٹوم کو ڈرامے میں سلیقہ ہے۔Tom has a flair for the dramatic.
- ٹوم سے واپس آنا کا پوچھا گیا۔Tom was asked to return.
- ٹوم بین الاقوامی کونفرنس میں حاضر تھا۔Tom attended an international conference.
- ٹوم کی گاری کی رنگدار شیشے ہیں۔Tom's car has tinted windows.
- ریگا لٹویا کا دارالحکومت ہے۔Riga is the capital of Latvia.
- ڈینیل نے اپنے پاؤں کو فرش سے کچھ سینٹیمیٹر اوپر اٹھا دیا۔Daniel lifted his foot a few centimeters off the floor.
- سال بھر بہت بارش رہتی ہے۔There's lots of rain all year.
- یہ کارڈبورڈ کی ڈبیاں اتنی نازک ہیں۔These cardboard boxes are fragile.
- وہ تمہارے لیے زیادہ عمر کا ہے۔He's too old for you.
- اس ملک نے امریکا سے سفارتی تعلقات منقطع کی ہیں۔That country broke off diplomatic relations with the United States.
- ٹام پانی پیتا ہے۔Tom drinks water.
- میں نے اس کو پکڑا۔I caught him.
- ایگور ڈلیوریز کر رہا ہے۔Igor is doing deliveries.
- بِل، دروازہ دیکھ کے آوٴ۔Bill, answer the door.
- ٹام نے ڈبے میں چیزیں رکھنا شروع کر دیا۔Tom started putting things in the box.
- ٹام بہت گوشت کھاتا ہے۔Tom eats lots of meat.
- وہ کتنی دیر کے لیے یہاں رہنا چاہتے ہیں؟How long do they wish to spend here?
- پارکنگ کی جگہ میں کتنی گاڑیاں ہیں؟How many cars are there in the parking lot?
- آپ کس سے ڈرتے ہیں؟What do you fear?
- انٹرنیٹ کس کام کا ہے؟What use is the internet?
- انٹرنیٹ کس کام کے لیے ہے؟What use is the internet?
- میں اس کے ساتھ اسکول جاتا تھا۔I went to school with her.
- بلّی مزے سے دھوپ کھا رہی ہے۔The cat is basking in the sun.
- یہ آپ نے بڑی سمجھداری سے کیا ہے۔You were wise to do so.
- کیا آپ کے پاس کوئ اس سے بہتر نہیں ہے؟Do you have a better one?
- میں اپنی بیوی سے پیار کرتا ہوں۔I love my wife.
- میں اپنی بیوی سے پیار کرتی ہوں۔I love my wife.
- میں اپنی بیوی کو چاہتی ہوں۔I love my wife.
- وہ میری بیوی کی دوست ہے۔She's my wife's friend.
- مجھے تفصیل سے کچھ نہیں پتہ ہے۔I don't have any details.
- میں ٹام کو یہاں نہیں چھوڑ سکتا ہوں۔I can't leave Tom here.
- دو کولا، براےٴ مہربانیTwo colas, please.
- میں جاکے مدد کرونگا۔I'll go help.
- آج رات ہوٹل میں ٹھہرتے ہیں۔Let's stay at a hotel tonight.
- میں ہمیشہ ناشتے میں روٹی کھاوٴنگی۔I always eat bread for breakfast.
- میں تھا جس نے شیشہ توڑا۔I'm the one who broke the window.
- ٹام پانچ سال بعد پیرول کے لیے مجاز ہوگا۔Tom will be eligible for parole in five years.
- مجھے نہیں لگتا ہے کہ ٹام اور میَری نے ختم کیا ہے۔I don't think Tom and Mary are finished.
- یہی ڈاکٹر کا حکم ہے۔That's just what the doctor ordered.
- یانی شاپنگ مال میں تھی۔Yanni was at that shopping mall.
- آپ کے پاس جدھر مرضی سفر کرنے کی اجازت ہے۔You have the freedom to travel wherever you like.
- ٹام نے ہم سب کو کسی نہ کسی طرح چھوا ہے۔Tom has touched all of us in one way or another.
- ٹام واپس جیل جا رہا ہے۔Tom is going back to jail.
- ٹام نے اپنی بلّی اسے دے دی۔He gave his cat to her.
- ساری ٹریفک حادثے کے باعث بالکل رک گئ۔All traffic was brought to a halt because of the accident.
- کیا ہم عدم میں سے کچھ بنا سکتے ہیں؟Can we create something out of nothing?
- آپ میری مدد کیسے کرتے؟How would you help me?
- مجھے نہیں لگا کہ اتنے سارے ہونگے۔I didn't think that there would be so many.
- وہ خودکشی کرنا چاہتا ہے۔He's suicidal.
- کیا وہ آپ کی اکلوتی بیٹی ہے؟Is she your only daughter?
- اچھا ہے، لیکن اتنا اچھا کافی نہیں ہے۔It's good, but not good enough.
- وہ جنگ کا خاتمہ دیکھنے کے لیے زندہ نہیں رہا۔He did not live to see the end of the war.
- ٹیکنالوجی اچھا تو لگنا ہی چاہیے۔You've got to love technology.
- ٹام کی مدد کے بغیر میں نے یہ کر سکی۔I was able to do that without Tom's help.
- میں نے سانپ کو چوہا کھاتے ہوےٴ دیکھا۔I saw a snake eating a mouse.
- میرا ایک دوست تھا جس نے فون کیا۔It was a friend of mine who called.
- ٹام اسے نہیں بدل سکتا ہے۔Tom can't change that.
- زیری نیند میں باتیں کر رہا ہے۔Ziri is talking in his sleep.
- سیٹو پل کتنا لمبا ہے؟How long is the Seto Bridge?
- وہ مجھ سے دو گنا بڑا ہے۔He's twice my size.
- میں جولی کو الوداع کہنے ہوائ اڈا گیا۔I saw Julie off at the airport.
- میں امید کرتا ہوں کہ ٹام جلد ٹھیک ہو جائے۔I hope Tom will get well soon.
- وہ غلط ہے۔That's incorrect.
- آپ کی کونسی گاڑی ہے؟Which car is yours?
- سکون سے رہنے کی کوشش کرو۔Try to calm down.
- میں تسلیم کرتا ہوں، کہ اس نے مجھے متاثر کیا ہے۔I admit that it has influenced me.
- وہ ایک اچھا کھلاڑی ہے۔He is a good athlete.
- میں وہ قرطاس دیکھنا چاہتا ہوں۔I want to see that chart.
- آپ نے مجھ سے شادی کرنے کا وعدہ کیا۔You promised to marry me.
- آپ کا دوسروں پر برا اثر ہوتا ہے۔You're a bad influence.
- وہ ساتھ ساتھ بھاگ رہے تھے، اور ایک وقت پہ پہنچے۔They were running together, and arrived at the same time.
- میں اپنے ٹیٹوز اتروانا چاہتا ہوں۔I want to get my tattoos removed.
- میں اپنے ٹیٹوز اتروانا چاہتی ہوں۔I want to get my tattoos removed.
- آپ کا نام کیا ہے؟What is your name?
- کیا آپ نے توڑا؟Did you break it?
- تم سونے کیوں نہیں جاتے ہو؟Why don't you go to sleep?
- جم اور نینسی کدھر ہیں؟Do you know where Jim and Nancy are?
- اجلاس پچھلے ہفتے منعقد ہوا تھا۔The meeting took place last week.
- اس کی آنکھیں خوبصورت ہیں۔Her eyes are beautiful.
- بس تھوڑا سا صبر اور۔Just a little more patience.
- ٹام نے اپنے تمام مسائل کا زمہ دار مریم کو ٹھہرایا ہے۔Tom blames Mary for all of his problems.
- تم بتائو مجھے کہ تمھارے ہاتھ میں کیا ہے۔Tell me what you have in hand.
- اس پھل کا ذائقہ خراب ہے۔This fruit has a bad taste.
- استاد نے میری پیٹھ پر مجھے تھپکی دی۔The teacher patted me on the back.
- وہ پیانو کی روذ مشق کرتی ہے۔She practices the piano every day.
- آج میں نے ایک بلی کو پیار کیا۔I pet a cat today.
- روشنی کو بند کر دیں۔Turn off the light.
- دور کے ڈھول سہانے۔The grass is always greener on the other side of the fence.
- براہ کرم مجھے آٹھ بجے فون کر کے اٹھا دیجیے گا۔Please give me a wake-up call at eight o'clock.
- یہ بلکل صحیح جواب ہے۔That's the right answer.
- اس کی خاموشی نے لڑکی کو ناراض کر دیا تھا۔It was his silence that made her angry.
- کیونکہ میں تھکا ہوا تھا، میں سونے چلا گیا۔Since I was tired, I went to bed.
- وہ تھکا ہوا تھا مگر وہ پھر بھی کام کرتا رہا۔He was tired, but he kept on working.
- میں اگلے ہفتے سپین جا رہا ہوں۔I'm going to Spain next week.
- ٹام نے مریم کو ایک نوٹ پکرایا۔Tom handed a note to Mary.
- بہرے لوگ اکثر ایک دوسرے سے نشانی زبان میں بات کرتے ہیں۔Deaf people often talk to each other using sign language.
- ابھی بہت سارے کام رہتے ہیں۔There are still a lot of things to do.
- میں اس سے لندن ملا تھا جب میں وہاں رہ رہا تھا۔I met him when I was staying in London.
- ولڈر صاحب نے مجھے تمھارا ای میل اڈریس دیا تھا۔Mr. Wilder gave me your email address.
- دوسری صدی عیسوی میں چین میں فٹبال کھیلی جاتی تھی۔Football was played in China in the second century.
- میں اس کے خیال سے اتفاق کرتا ہوں۔I agree with his idea.
- میں ان کے خیال سے اتفاق کرتا ہوں۔I agree with his idea.
- مجھ پر بھروسہ کرو۔Trust me!
- اس کو اپنی قسمت قبول کرنا پڑی۔She had to accept her fate.
- مجھے امتہان سے پہلے ایک انٹرویو دینا پڑے گا۔I have to have an interview before taking the examination.
- میرے پیچھے آئو۔Come along after me.
- ہم قانون کی اطاعت کرنے کے پابند ہیں۔We are bound to obey the law.
- ان کی فطرت میں دوسروں کی برائی کرنا نہیں ہے۔It was not in his nature to speak ill of others.
- برائے مہربانی، یہاں دستخط کرے۔Sign here, please.
- کیونکہ اب تم ٹھیک ہو چکے ہو، تم سفر کر سکتے ہو۔Now that you are well again, you can travel.
- میں آپ کی طرف سے اس خط کا جواب دوں؟Shall I answer this letter for you?
- اس نے مجھے اپنی زندگی کی کہانی سنائی۔He told me his life's story.
- خرگوش کے کان لمبے اور دم چھوٹی ہوتی ہے۔Rabbits have long ears and short tails.
- اس کے نظریہ کو سمجھنا مشکل ہے۔It's difficult to understand his theory.
- گیارہ بج گئے ہے۔It's already eleven.
- اس نے مجھے ڈھیڑ ساری خوبصورت تصویریں دکھائیں۔He showed me a lot of beautiful photos.
- انہوں نے مجھے ڈھیڑ ساری خوبصورت تصویریں دکھائیں۔He showed me a lot of beautiful photos.
- اس نے بزرگ کی سڑک پاڑ کرنے میں مدد کی۔She helped the old man cross the road.
- میں اس واقعے کو تفصیل سے سمجھاتا ہوں۔I'll explain the incident.
- میں اس واقعے کو تفصیل سے سمجھاتی ہوں۔I'll explain the incident.
- میں کچھ ٹیلی فون کالیں کرنا چاہتا تھا۔I wanted to make some telephone calls.
- میں نے اس گیت کو فرانسیسی زبان میں گایا ہوا سنا ہے۔I have heard that song sung in French.
- وہ جتنا مرضی کھا لے، اس کا وزن بڑھتا ہی نہیں ہے۔No matter how much she eats, she never gains weight.
- کیوں نہ ہم اسے ملنے چلے؟Why don't we drop by to see her?
- ہسپتال کی تعمیر بس ختم ہونے والی ہے۔The construction of the hospital is about to end.
- میں پڑھا رہی ہوں۔I am teaching.
- وہ زیادہ دور نہیں رہتا۔He doesn't live far away.
- اس کی خوبصورتی کو بیان کرنا الفاظوں میں ممکن نہیں۔Her beauty was beyond description.
- وہ ایک بین الاقوامی بینک میں مترجم ہے۔He is an interpreter in an international bank.
- تمھیں جشن کیسا لگا؟How did you like the party?
- اس میں کافی خامیاں ہے۔She has many faults.
- "کیا تمھاری بیوی برطانوی ہے؟" "وہ برطانوی نہیں، سکاٹش ہے۔""Is your wife British?" "She isn't British, she's Scottish."
- یہ لوگ قبیلے کے سب سے دانشمند لوگ ہیں۔These men are the wisest people of the tribe.
- میں نے دو گھنٹے ٹی وِی دیکھ کے کاافی مزہ کیا۔I enjoyed watching TV for two hours.
- تم نے نانا کی ویل چیئر دیکھی ہے؟Did you see grandpa's wheelchair?
- آپ نے دادا ابو کی ویل چیئر دیکھی ہے؟Did you see grandpa's wheelchair?
- سائنس اچھے یا برے مقاصد کے لئے استعمال کیا جا سکتا ہے۔Science can be used for good or evil purposes.
- حادثہ پرسو ہوا تھا۔The accident took place the day before yesterday.
- وہ غیر ملکیوں سے بات کرنے کا عادی ہے۔He is used to talking to foreigners.
- وہ میرے ٹائپ کی نہیں ہے۔She isn't to my taste.
- اس نے ادب کا ذوق سیکھا۔He learned to appreciate literature.
- اس نے اسی وقت پیسے ادا کئیے۔He paid the money on the spot.
- شہزادی نے بہت زیادہ میک اپ لگایا ہوا تھا۔The princess was wearing too much makeup.
- تم کیا کرو گے؟What are you going to do?
- ٹام ابھی اناڑی ہے۔Tom is only a beginner.
- اکاؤنٹس کو آڈٹ کر دیا گیا ہے۔The accounts have been audited.
- اپنی آنکھیں کھلی رکھنا۔Keep your eyes peeled!
- وہ اس وقت ایک اجلاس میں شرکت کر رہے ہیں۔They are currently attending a meeting.
- میں ریڈہو بہت کم سنتا ہوں۔I rarely listen to the radio.
- کب سے؟Since when?
- میں ایک کمرہ بک کرانا چاحو گا۔I'd like to book a bedroom.
- شاید ہم کام کریں۔Maybe we're gonna work.
- یہ کہانی دوسرے سے زیادو مزیدار ہے۔This story is by far more interesting than that one.
- ترجمہ کیا معیار بہتر ہو گیا ہے۔The quality of translation has improved.
- مجھے یہ ریپورٹ ۸ بجے سے پہلے ختم کرنی ہے۔I must finish the report before 8 p.m.
- ہم نے گاڑی میں کافی سامان ڈال دیا۔We loaded a lot of luggage into the car.
- ہمیں دو کپ چائے اور ایک کپ کافی لا دینا۔Please bring us two cups of tea and one cup of coffee.
- میں اتنی اونچی چھلانگ کیسے لگائو؟How can I jump so high?
- میں نے بلی کے بچے کا نام ٹاما رکھا ہے۔I named the kitten Tama.
- اسے بار بار پڑھو۔Read it again and again.
- میں بھارت میں ہوں۔I'm in India.
- یاد دکھو، عزت ہی سب کچھ ہے۔Remember, respect is everything.
- تم ایک اچھے بچے ہو۔You are a good boy.
- ان دو کہانیوں میں سے دوسری کہانی بہتر لگتی ہے۔Of the two stories, the latter story is better.
- اس نے اپنی ایلبم مجھے دکھائی۔She showed her album to me.
- ٹام نے مریم کو کتاب پڑھتے ہوِئے دیکھا۔Tom found Mary reading a book.
- میں میکڈونلڈ میں کام کر رہا ہوں۔I'm working for McDonald's.
- وہ ان کی کتابیں ہیں۔Those are their books.
- میرے چار بچے ہے۔I have four children.
- میں ایک طالب علم ہوں۔I am a student.
- میں اب جرمن سیکھ رہا ہوں۔I'm learning German now.
- میں بارش میں پھنس گیا اور پورے کا پورا بھیگ گیا۔I was caught in a shower and was drenched to the skin.
- کیا تم مجھے اب سن سکتے ہو؟Do you hear me well now?
- وہ میری زندگی کے سب سے غمگین لمحے تھے۔Those were the saddest hours of my life.
- جیسے ہی بارش تھمی، ہم نکل گئے۔We set out when the rain had eased.
- آخر کار وہ آ ہی گیا۔At last he came.
- تم تین سے چار دن تک بستر پر رہو۔You should stay in bed for three or four days.
- وہ ضرور امتحان میں پاس ہوگا۔He is likely to pass the examination.
- میرے نانا اور نانی دونوں فوت ہو چکے ہیں۔Both my grandfather and grandmother are dead.
- میرے دادا اور دادی دونوں فوت ہو چکے ہیں۔Both my grandfather and grandmother are dead.
- قیمتیں بڑھ رہی ہیں۔Prices are rising.
- کیا تم جلدی میں ہو؟Are you in a hurry?
- ڈاکٹر نے وقت پہ آ کے اس کی جان بچا لی۔The doctor arrived in time to save her.
- مجھے نہیں پتا کہ تم کہاں جائو گے۔I don't know where you will go.
- مجھے نہیں پتا کہ آپ کہاں جائو گے۔I don't know where you will go.
- تمھارا کوٹ بہت خوبصورت ہے۔Your coat is very beautiful.
- مجھے کام کرنے سے نفرت ہے۔I hate working.
- اس نے نظریں جھکا لی۔She looked away.
- مجھے دودھ چاہئیے۔I want some milk.
- قیامت آ چکی ہے۔The day of judgment has arrived.
- میرا پین چوری ہو گیا ہے۔My pen has been stolen.
- تمھیں ٹکٹ چاہیے؟Do you want a ticket?
- میرے پاس کھیل کود کے لئیے وقت نہیں ہے۔I have no time for games.
- تم دفتر میں کام نہیں کرتے۔You don't work in an office.
- وہ بہت مزاحیہ ہو گا۔That will be funny.
- میں بیماری اور کام کی وجہ سے تھک چکا ہوں۔I am tired because of illness and work.
- مجھے کیک چاہیئےI want some cake.
- اس نے دروازہ کو دھکا دے کر بند کیا۔She pushed the door shut.
- میں آج جو کچھ ہوں، اپنی ماں کی وجہ سے ہوں۔My mother has made me what I am today.
- "وہ کام کے بعد کافی پینا پسند کرے گا۔" "میں بھی""He'd like to have a coffee after work." "I would too."
- درخت گر گیا۔The tree fell down.
- یہ ہی تو میں جاننا چاہتی ہوں۔That's what I want to know.
- کیا تم پچھلے مہینے امریکا میں تھے؟Were you in America last month?
- کیا تم مجھے ۱۰۰۰۰ ین ادھار دے سکتے ہو؟Can you lend me 10,000 yen?
- وہ ہر صبح دوڑتا ہے۔He goes running every morning.
- ہم جلدی نہیں پہنچ گئے؟We've arrived pretty quickly, haven't we?
- کیک بنانے کے لئیے تمہیں انڈے، مکھن اور چینی لازمی ڈالنے ہونگے۔To make a cake, you must use eggs, butter and sugar.
- وہ آج صبح جلدی اٹھا تھا۔He got up early this morning.
- میں سٹوڈنٹ ہوں۔I'm a college student.
- اس نے اپنی مرضی سے میری مدد کی۔She helped me willingly.
- اس کی صبح جلدی اٹھنے کی عادت تھی۔It was his habit to rise early.
- مجھے چائے پسند ہے نہ ہی کافی۔I don't like either tea or coffee.
- میں جانوروں کے بارے میں ایک کتاب پڑھ رہا ہوں۔I am reading a book about animals.
- وہ ہر وقت دوسروں کی خامیاں ڈھونڈنے میں لگا رہتا ہے۔He is always finding fault with other people.
- اس سائیکل کو مرمت کی ضرورت ہے۔This bicycle needs repairing.
- میرا خیال ہے کہ ہم ابھی بھی پولینڈ میں ہیں۔I think we are still in Poland!
- اس نے ایک نئی نوکرانی رکھ لی۔He employed a new maid.
- جلدی کرو۔Hurry up, please!
- میرے پاس آج دوپہر کچھ کرنے کو نہیں ہے۔I have nothing to do this afternoon.
- ان کی کتنی بہنیں ہے؟How many sisters does he have?
- تم نے مجھے ڈھونڈا کیسے؟How did you find me?
- لنکلن الیکشن جیت گیا۔Lincoln won the election.
- ہم کھاتے ہیں زندہ رہنے کے لئیے۔We eat so that we can live.
- میرے الفاظوں کو توڑ مڑوڑ کے پیش نہ کرو۔Don't twist my words around.
- میرے چاکلیٹ کا ڈبہ کدھر ہے؟Where's my box of chocolates?
- میں نے اس سے پوچھ لیا ہے۔I have asked him.
- انہوں نے میری پیشکش ٹھکرا دی۔He turned down my offer.
- جم اور وہ دونوں ایک ہی سال میں پیدا ہوِئے تھے۔Jim was born in the same year as he.
- انہوں نے دیکھا کہ بیرا جلدی سے آرہا ہے۔They saw the waiter coming in a hurry.
- پیرس فرانس کا دارلخلافہ ہے۔Paris is the capital of France.
- ٹام کی عینک ٹوٹ گئ۔Tom broke his glasses.
- پارٹی پہ صرف چھہ لوگ تھے۔There were only six people at the party.
- میں تمھارے دانتوں کے کچھ ایکس -رے لوں گا۔I'll take some X-rays of your teeth.
- مجلس پورے چار بجے شروع ہو جائے گی۔The meeting will start at four o'clock sharp.
- بہت کم لوگ ۱۰۰ سال کی عمر تک زندہ رہتے ہے۔Few people live to be 100 years old.
- وہ لندن جا چکا ہے۔He has gone to London.
- اس نے پیر کے دن ایک اور میٹنگ رکھنے کی تجویز دی۔He proposed that another meeting be held next Monday.
- ہیرایامہ صاحب بہت اچھے استاد ہے۔Mr. Hirayama is a very good teacher.
- رسی جل گئ مگر بل نہ گیا۔Wolves may lose their teeth but not their nature.
- سانپ کا کاٹا رسی سے بھی ڈرے۔They were even scared of a rope bitten by the snake.
- کتاب بند کرو۔Close your book.
- امی کھانا پکا رہی ہے۔Mother is preparing supper.
- ہمیں کبھی کبھی احساس ہوتا ہے کہ یہ کتنا ضروری ہے۔We hardly realize how important it is.
- ان کتابوں کی ہمیشہ بہت مانگ رہتی ہے۔Those books are always in great demand.
- کیا تم پہلی دفعہ جاپان آئے ہو؟Is this your first time in Japan?
- کیا آپ کو اپنے خط کا جواب ملا ہے؟Have you had an answer?
- میرا یقین کریں۔Believe you me.
- کیوٹو میں کافی پرانے مندر ہے۔There are many old temples in Kyoto.
- وہ صبح جلدی اٹھنے کا عادی ہے۔He's accustomed to getting up early in the morning.
- کرسی کھڑکی کے پاس نہیں ہے۔The chair is not near the window.
Don't just read Urdu — speak it
Every phrase here comes alive when you say it to someone. Practice free with native-speaker peers, or book a vetted Urdu tutor for a 1-1 video lesson.